اگر اپ کے پاس کاروبار کے لیے پیسے نہیں ہیں تو اپ گورنمنٹ سے قرضہ لے کر اپنا ذاتی کاروبار شروع کر سکتے ہیں دوستوں تین اپشن اپ کے پاس موجود ہیں یا تو اپانچ لاکھ روپے کا قرضہ لے سکتے ہیں یا پھر اپ 15
لاکھ روپے کا قرضہ لے سکتے ہیں یا پھر اپ 75 لاکھ روپے کا قرضہ حاصل کر سکتے ہیں قرضے کو دوستوں اپ نے اٹھ سال کے اندر اندر ماہانہ کس کے ساتھ واپس اپ نوٹ کر لیں اگر اپ کی عمر 18 سال تک ہے تو اپ اس بلا سود قرضہ سکیم کے
لیے اپلائی کر سکتے ہیں گورنمنٹ پاکستان نے تقریبا
15 مختلف بینک ہیں جن کو نومینیٹ کیا ہے آپ کسی بھی بینک میں جا کے قرضہ حاصل کر سکتے ہیں اگر اپ پاکستان میں رہتے ہیں اور اپ کی ایج 21 سال سے لے کر 45 سال تک ہے تو اپ اس بلا سود قرضہ سکیم کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں اگر اپ ائی ٹی کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں اگر اپ ای
کامرس کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اپ
کی کم از کم ایج 18 سال ہونی چاہیے تب جا کے اپ کو قرضہ ملے گا اس کے بعد جیسے دوستوں میں نے اپ کو بتا دیا ہے اپ کے پاس تین اپشن موجود ہیں یا تو اپ پانچ لاکھ روپے کا قرضہ لے سکتے ہیں پانچ لاکھ روپے کا قرضہ اپ کو بلا سو ملے گا اس کے اوپر زیرو مارک اپ پہ ہے دوسرے نمبر کے اوپر دوستوں اپ 15 لاکھ روپے کا قرضہ حاصل کر سکتے ہیں اس کے اوپر اپ نے صرف
پانچ پرسنٹ مرگ اپ پے کرنا ہے تیسرے نمبر کے اوپر اپ
15 لاکھ سے 75 لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتے ہیں اس کے اوپر اپ نے سات پرسنٹ مارک اپ پے کرنا ہوگا ٹھیک ہے جب اپ ان لائن فارم پر کریں گے اپ سے پوچھا جائے گا کون سے بینک سے اپ قرضہ لینا چاہتے ہیں تو یا تو اپ بینک اف پنجاب کو سلیکٹ کریں یا نیشنل میں کوئی سلیکٹ کریں کیونکہ یہ سب
سے زیادہ قرضہ فراہم کر رہے ہیں اس سکیم کے تحت
اس کے بعد دوستو یہاں پہ ایک اور چیز اپ اپنے ذہن میں رکھیں جن لوگوں نے پہلے اپلائی کیا ہوا ہے جن کے درخواستیں ابھی تک منظور نہیں ہوئی تو اپ اپنی درخواست کو ٹریک کر سکتے ہیں کہ ایا آپ کی درخواست منظور ہو چکی ہے یا نہیں ہوئی آپ کی درخواست کس مرحلے کے اندر انٹر ہو چکی ہے ٹھیک ہے
تو اپ اپنے درخواستکی سٹیٹس کو یہاں ا کے چیک کر سکتے ہیں یہاں پہ کمشنختی کارڈ نمبر آپ نے لکھنا ہے ٹھیک ہے میں تھوڑا زوم کر دیتا ہوں آپ کے لیے تو یہاں پہ جی اپ اپنا شناختی کارڈ ملنے کی تاریخ لکھیں گے اس کے بعد یہاں پہ تاریخ پیدائش اپ نے اپنے لکھنی ہے اور موبائل فون نمبر وہ اپ نے لکھنا ہے جب اپ نے
اپلائی کرتے ہوئے ان کو دیا تھا ٹھیک ہے تو یہ چار چیزیں اپ لکھنے کے بعد سبمٹ کے اوپر کلک کر کے اپ اپنے درخواست کے سٹیٹس کو بھی چیک کر سکتے ہیں اگر اپ وزیراعظم لون سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے کچھ لوگوں کو نااہل کیا گیا ہے وہ لوگ اس کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے نمبر ون پہ فزیکل ایپلیکیشن اپ نے کسی بھی بینک میں جا کے جمع نہیں کروانی ٹھیک ہے
فزیکل اگر اپ جمع کروائیں گے ایپلیکیشن ایکسیپٹ نہیں ہوگی نا تو اگر اپ فزیکل کہیں پہ بھی اپنی ایپلیکیشن جمع کروائیں گے تو وہ ایکسیپٹ نہیں ہوگی تو اپ نے صرف ان لائن اپلائی کرنا ہے اس ویب سائٹ کے اوپر ا کے پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون کی اس کے بعد دوسرے نمبر کے اوپر ایسے تمام پاکستانی مرد
خواتین جو اوورسیز پاکستانی ہیں پاکستان سے باہر کسی
بھی ملک میں جو بھی اپ بزنس کر رہے ہیں وہ اس سکیم کے لیے نا اہل ہیں ٹھیک ہے یہ صرف سکیم ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے لیے ہے جو پاکستان میں رہتے ہیں اس کے بعد جو گورنمنٹ کے ایمپلائی ہے وہ بھی اس قرضہ کے لیے نااہل قرار دیے گئے ہیں وہ بھی اس کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے ٹھیک ہے تو یہ چیزیں اپ اپنے
ذہن میں رکھیے گا اب یہاں پہ دوستوں ایک چیز میں اپ
کو بتاتا چلوں بہت سے دوست ایسے ہیں جو سرکاری ملازم ہیں یا پھر اورسیز پاکستانی انہوں نے اپلائی کیا ہوا ہے اور وہ بار بار پوچھ رہے ہیں کہ سر میری درخواست جو ہے اس کے اوپر اپروول نہیں مل رہا اس کی وجہ یہ ہے کہ اپ لوگوں کو ناہل کیا
گیا ہے اسکیم کے لیے اپ اس کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے
ٹھیک ہے اپ اپنے بینک میں جائیں جس بینک سے اپ نے قرضے کے لیے اپلائی کیا ان کے ساتھ اپ رابطہ کریں اگر اپ کے درخواست منظور نہیں ہوئی تو پھر اپ انتظار کریں۔