بینک الفلاح سے اگر آپ گاڑی قرض پر لینا چاہتے ہیں۔ تو آپ کس طرح سے گاڑی قرض پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اس کے لیے اپ کو کتنے سالوں کے لیے قرض مل سکتا ہے۔ کون کون سے کاغذات آپ کے پاس ہونا ضروری ہیں اور اس کے لیے کون کون سے لوگ اس قرض کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں
اور اس سے آپ کون کون سی کمپنی کی گاڑیاں قرض پر حاصل کر سکتے ہیں۔ تو اپ نے اس کو غور سے پڑھنا ہے کوئی بھی لائن چھوڑنی نہیں اس کے لیے اپ کو کون کون سی گاڑیاں قرض کے طور پر مل سکتی ہیں۔ان میں سوزوکی کمپنی، ٹویوٹا کمپنی، ہونڈا ، کیا ، ہونڈائی یہ
ساری کمپنیاں ہیں ان کی کارز اپ کو مل سکتی ہیں سوزوکی میں آپ کو مہران گاڑی مل سکتی ہے بولان کلٹس ویگنار سوفٹ الٹو اور اس کے بعد جو ٹویوٹا ہے اس میں آپ کو کرولا فارچونر اور ہونڈا میں آپ کو بے شمار ماڈلز مل سکتے ہیں اور اپ لوکلی مینوفیکچر جو گاڑیاں ہیں وہ نیو ہوں یا پرانی ہو وہ لے سکتے ہیں لوکل مینوفیکچر یعنی پاکستان کے اندر بننے والی گاڑیاں اپ کو
باسانی اس کا کی مد میں مل سکتی ہیں امپورٹڈ گاڑیاں نہیں لے سکتے یہ قرض نے ایک سے لے کر پانچ سالوں کے اندر اندر نے واپس ادا کرنا ہے اس کے لیے اگر اپ ایک ہزار سی سی والی گاڑی لیتے ہیں تو اس کے لیے دو سال سے لے کر پانچ سالوں کے لیے قرض ملے گا اور اگر ہزار سی سی سے اوپر والی کوئی گاڑی لینا چاہتے ہیں۔ تو اس کے لیے اپ کو دو سال سے تین سال کے لیے یہ قرض ملے گا مطلب کہ اپ نے تین سالوں کے اندر اندر یہ قرض واپس ادا کرنا ہے
اور اس کے بعد دیکھ لیتے ہیں کہ اس کے لیے اپ کو کون کون سے کاغذات کی ضرورت ہوگی تو اس میں آپ کے پاس کمپلیٹ ایپلیکیشن فارم ہونا چاہیے۔ جس پر سگنیچر ہونے چاہیے کسٹمرز کے جو اپ کو بینک الفلاح کی طرف سے ملے گا اور اس کے بعد اپ کے پاس شناختی کارڈ کی کاپی ہونی چاہیے۔ اور اس کے بعد اپ کے پاس دو تازہ فوٹو ہونے چاہیے۔ اور اس کے علاوہ آپ کے پاس ہے اگر اپ سیلف انڈیویجول ہیں تو اس کے لیے آپ کے پاس سیلری
سلپ ہونی چاہیے مطلب کہ اگر آپ تنخواہ دار بندے ہیں۔ آپ کی ماہانہ تنخواہ اتی ہے تو اس کے لیے کے پاس سیلری سلپ ہونی چاہیے یا سیلری لیٹر ہونا چاہیے اور پچھلے چھ مہینوں کی بینک سٹیٹمنٹ ہونی چاہیے اور اس کے علاوہ اگر اپ سیلف ایمپلائڈ بزنس مین ہیں تو اس کے لیے آپ کے پاس پچھلے چھ مہینوں کی بینک سٹیٹمنٹ ہونی چاہیے اور اگر آپ ایگریکلچر ہیں اس کا مطلب کہ اپ کا کوئی زمینوں کا کاروبار ہے اپ کسان ہے تو اس کے لیے آپ کے
پاس فرد ہونی چاہیے مختار کار ہونی چاہیے یا اونر شپ سرٹیفیکیٹ ہونی چاہیے جو بھی آپ کی زمین ہے اس کی آپ کے پاس اونرشپ سرٹیفیکیٹ ہونا چاہیے اور پچھلے چھ مہینوں کی بینک سٹیٹمنٹ ہونی چاہیے اور اگر اپ کی رینٹل انکم ہے تو اس کا رینٹل ایگریمنٹ ہونا چاہیے آپ کے پاس ٹائٹل ڈاکومنٹس ہونے چاہیے پچھلے چھ مہینوں کی سٹیٹمنٹس ہونی چاہیے۔ اور اس کے علاوہ اگر اپ فارن
ریمنٹسز ہیں آپ کے پاس مطلب کہ آپ کے باہر کے ملک سے جو ہے وہ ریمٹنسز اتی ہیں۔ تو اس کے لیے آپ کے پاس انکم کا پروف ہونا چاہیے۔ اور اس کے بعد دیکھ لیتے ہیں کہ اس کے لیے کرائٹیریا کیا ہے کون کون سے لوگ جو ہیں وہ اس قرض کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ تو اس کے لیے جو ہے وہ پاکستانی نیشنل ائیڈنٹٹی کارڈ ہولڈرز اس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ مطلب کہ جن کے پاس پاکستانی
ائی ڈی کارڈ ہے اور اس کے بعد اگر اپ سیلری انڈیویجول ہیں۔ مطلب کہ اپ کی ماہانہ تنخواہ اتی ہے تو اس کے لیے اپ کی سیلری کم سے کم 30 ہزار مہینہ ہونی چاہیے۔ 21 سے 65 سال والے لوگ اس قرض کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ اگر اپ پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ اگر اپ گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرتے ہیں۔ تو اس کے لیے آپ کی عمر 21 سے 60 سال ہونی چاہیے۔ اور
اس کے بعد اگر اپ پرماننٹ جاب کرتے ہیں تو اس کے لیے ایمپلائمنٹ کا ایکسپیرینس ہے۔ تو وہ پچھلے چھ مہینوں سے ہونا چاہیے۔ اور اگر اپ کنٹریکچول بیس پر جو ہے وہ جاب کرتے ہیں۔ تو اس کے لیے آپ کا ایکسپیرینس ہے وہ پچھلے ایک سال سے ہونا چاہیے۔ اور اس کے بعد اگر اپ سیلف ایمپلائڈ بزنس مین ہے یا سیلف ایمپلائڈ پروفیشنلز ہیں۔ تو اس کے لیے اپ کی کتنی عمر ہونی چاہیے اور اپ
کی کم سے کم کتنی تنخواہ ہونی چاہیے۔ تو اس کے لیے آپ کی کم سے کم امدن 50 ہزار مہینہ ہونی چاہیے۔ اور اس کے بعد اپ کی عمر 21 سے 70 سال ہو۔ اور اس کے لیے اپ کی منیمم ایک سال کا کرنٹ بزنس ہونا چاہیے۔ مطلب کہ اپ ایک سال سے بزنس کر رہے ہوں۔ اور اس کے بعد اس کے لیے کون کون سے لوگ جو ہیں وہ قرض کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اس کے لیے سیلری انڈیویجولز
گورنمنٹ سیمی گورنمنٹ ایمپلائیز اور ایمپلائیز اف ارمڈ فورسز قرض کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں جو پروفیشنلز ہیں ان میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کنسلٹنٹ ڈاکٹرز اور ریٹائرڈ انڈیویجولز ود کنسسٹنٹ رینٹل انکم اور فارن ریمٹنسز والے لوگ ہیں اس قرض کے لیے اپلائی کر سکتے ہی۔ اگر اس قرضے کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں۔ اگر اپ یہ گاڑی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنے قریب ترین بینک برانچ
جا کر اس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ اور اگر مزید انفارمیشن لینا چاہتے ہیں تو اپنے قریب ترین بینک برانچ سے مزید انفارمیشن بھی حاصل کر سکتے ہیں۔