AKWAT LOAN PROGRAM 2024

AKWAT LOAN PROGRAM 2024








آپ کو اخوت فاؤنڈیشن کے ذریعے اپلائی کرنے کے لیے درخواست فارم کس طرح سے جمع کروانا ہے اور اس ایپلیکیشن فارم کے ساتھ آپ کو کون کون سے ڈاکومنٹس اٹیچ کرنے ہیں اور لون حاصل کرنے کے لیے کون کون اپلائی کر سکتا ہے اس حوالے سے آپ کو مکمل معلومات دی جائے گی اخوت فاؤنڈیشن

کتنے ٹائپس کے لون دیتا ہے آج درخواست پروسیس کو ڈسکس کیا جائے گا سب سے پہلے یہ نوٹ کر لیں کہ اخوت فاؤنڈیشن سے لون حاصل کرنے کے لیے کون کون اپلائی کر سکتا ہے تو آپ کو معلومات دینی ہوگی کیا کاروبار کر رہے ہیں یا کون سا کاروبار کرنا چاہتے ہیں لون حاصل کرنے کے لیے آپ کی عمر 18 سال سے 62 سال کے درمیان ہونی چاہیے اس کے علاوہ آپ کسی بھی غیر قانونی کام میں شامل نہ ہوں آپ کو دوگارنٹر کی ضرورت بھی ہوگی اور یہ گارنٹر آپ کی فیملی

ممبرز نہیں ہو سکتے جو لون کے لیے اپلائی کر رہا ہے اس کی رہائش اخوت فاؤنڈیشن کے برانچ افس سے 2 سے 2.5 کلومیٹر کے اندر ہونی چاہیے اخوت فاؤنڈیشن سے تین سے چھ افراد کا گروپ بھی مل کر لون لے سکتا ہے اور آپ اکیلے بھی اس لون کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اب آپ یہ نوٹ کر لیں کہ اخوت فاؤنڈیشن لون حاصل کرنے کے لیے کس طرح سے اپلائی کریں گے سب سے

پہلے آپ اپنے علاقے میں موجود اخوت فاؤنڈیشن کے نزدیکی برانچ سے رابطہ کریں وہاں سے آپ کو لون ایپلیکیشن فارم مل جائے گا اس لون ایپلیکیشن فارم کے ساتھ اپ کو جو ڈاکومنٹس اٹیچ کرنے ہیں وہ نوٹ کر لیں اپ کو اپنے قومی شناختی کارڈ کی کاپی منسلک کرنی ہے اس کے علاوہ آپ کو دو گارنٹرز کے شناختی

کارڈ کی کاپی میں منسلک کرنی ہوگی آپ کو اپنے فیملی ممبرز کے نادا ائی ڈی کارڈ کی کاپی بھی دینی ہوگی تاکہ ویریفیکیشن پراسیس میں آسانی ہو مگر یہ اپشنل ہے آپ چاہیں تو اس کو اسکپ بھی کر سکتے ہیں فیملی ممبرز کے نادر ائی ڈی کارڈ کی کاپی بینک کو ریکوائرڈ ہوتی ہے جب آپ بینک سے پیسہ وصول کرنے جائیں گے اپ کے ایڈریس کی ویریفکیشن کے لیے آپ کو اپنے لیٹسٹ یوٹیلٹی بل کی پیڈ کاپی بھی

اٹیچ کرنی ہوگی ایپلیکیشن فارم کے ساتھ آپ کو اپنی تازہ فوٹو اٹیچ کرنی ہوگی اگر کوئی شادی شدہ فیمیل لون کے لیے اپلائی کرتی ہے تو اس کا نادرہ ائی ڈی کارڈ ہسبینڈ کے نام سے بنا ہوا ہونا لازمی ہے اور اگر اس کا نادرہ ائی ڈی کارڈ ہسبینڈ کے نام سے نہیں بنا ہوا تو ایسی صورت میں نکاح نامہ دینا لازمی ہوگا ان تمام ڈاکومنٹس کے ساتھ آپ ایپلیکیشن فارم اخوت

فاؤنڈیشن کی برانچ میں جمع کروائیں گے اس کے بعد اخوت فاؤنڈیشن آپ کی ڈاکومنٹس کی ویریفکیشن کرے گا اور ویریفکیشن کے بعد آپ کو ای میل یا ٹیلی فون کے تھرو انفارم کیا جائے گا کہ آپ کی لون کی ایپلیکیشن اپروو ہو گئی ہے آپ کا کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ اوپن ہونا لازمی ہے لون کی ایپلیکیشن اپروو ہونے کے بعد آپ کو پوزیٹڈ یعنی جتنے ٹائم کے لیے آپ کو لون دیا جا رہا ہے اس مقرر ٹائم کی بات کی ڈیٹ کا چیک بھی دینا

ہوگا جس میں وہ اماؤنٹ درج ہوگی جو آپ کو ادا کرنی ہوگی دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو اخوت فاؤنڈیشن کے لون کے لیے اپلائی کرنے کے حوالے سے یہ معلومات پسند ائی ہوگی اگر اپ کو یہ معلومات پسند ائی ہے تو آپ اسے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *