HBL Bank Personal loan Scheam 2024

آج پرسنل لون کے بارے میں بات کرنے والے ہیں 30 لاکھ روپے تک کا لون آپ کس طرح حاصل کر سکتے ہیں ان لائن اور یہ پرسنل لون ہے یعنی آپ کسی بھی اپنے ذاتی کام کے لیے اس قرض کو حاصل کر سکتے ہیں لے سکتے ہیں اور کون سا بینک ہمیں یہ قرض دے رہا ہے 2024 کی

بالکل نئی سکیم ہے اور ابھی اس لون سکیم کا اغاز ہی ہوا ہے اب اس لون سے اپ کچھ بھی کر سکتے ہیں وہ اپ کی مرضی ہے جو ری پیمنٹ کا ٹائم ہے مدت واپسی کی وہ تقریبا زیادہ سے زیادہ چھ سال تک ہے اور 25 ہزار سے لے کر 30 لاکھ روپے تک قرض کی اماؤنٹ ہے تو چلیں میں اپ کو اپلائی کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں دوستوں یہاں پر ہم ایچ بی ایل

پرسنل لون کے بارے میں بات کرنے والے ہیں ایچ بی ایل نے پرسنل کے نام سے ایک لون سکیم ہے جس میں اپ 25 ہزار سے لے کر 30 لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکتے ہیں لیکن اس کی کچھ شرائط ہیں اگر آپ اس قرض کو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو چند شرائط اپ ان کو پورا کریں گے تو

تبھی اپ کو لون دیا جائے گا تو شرائط کیا ہے اپلائی فار پرسنل لون یعنی یہاں ان لائن اپلائی کر سکتے ہیں ہے اب سب سے پہلے اگر آپ اس لون میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پھر آپ کو یہ جو فارم دکھائی دے رہا ہے آپ نے اس فارم کو فل اپ کرنا ہے اب چند شرائط کیا ہیں نمبر ون تو شرط یہ ہے کہ آپ کی جو انکم ہے آپ چاہے پرائیویٹ جاب کرتے ہیں چاہے کوئی

سرکاری جاب کرتے ہیں تو آپ کی کوئی بھی اپ کام کرتے ہیں تو آپ کی جو انکم ہے وہ 35 ہزار سے کم نہیں ہونی چاہیے اس سے زیادہ جتنی بھی ہو وہ چلے گی لیکن 35 ہزار سے کم آپ کی انکم نہیں ہونا چاہیے اس کے علاوہ یہاں پر جو قرض کی لمٹ ہے وہ 25 ہزار سے لے کر 30 لاکھ روپے تک ہے اور اگر آپ یہاں پر فارم فل اپ کر دیتے ہیں اپنی درخواست

جمع کرواتے ہیں تو یہ گارنٹی نہیں ہے کہ آپ کو لون مل جائے گا ایچ بی ایل پرسنل لون ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی چاہے آپ کو لان پھر مل بھی سکتا ہے یا نہیں اور یہاں پر آپ کا جو بھی ڈیٹا دیں گے وہ 100 پرسنٹ سیکیور ہے اس میں کسی قسم کا بھی کوئی لیک کا چانس نہیں ہے تو اب اتے ہیں یہاں پر فارم پر تو سب سے پہلے آپ نے یہاں پر ایمپلائ

سلیکٹ کرنا ہے کہ اپ کس حساب سے سیلری بیسڈ ہیں یا پھر اپ کوئی عارضی کام کرتے ہیں اس کے بعد یہاں پر سیلی کریڈٹ ہے آپ ایچ بی ایل کے ذریعے سیلری لیتے ہیں یا کسی دوسرے بینک کے تھرو اس کے بعد آپ نے یہاں پر گورنمنٹ ہے پرائیویٹ ہے کون سے کیٹگری اپ ملازم ہیں پھر اپ نے اپنا نام لکھنا ہے پھر شناختی کارڈ کا نمبر دینا ہے ڈیٹ اف برتھ دینی ہے آپ نے موبائل نمبر انٹر کرنا

ہے اوپر نیچے دونوں میں ایک جیسے نمبر کر سکتے ہیں لیکن کوشش کریں الگ الگ دونوں نمبر لکھیں اور یہاں پر ارگنائزیشن کا نام لکھیں جہاں پہ اپ کام کرتے ہیں لون اماؤنٹ منتھلی اپ کی جو انکم کتنی ہے وہ اپ نے یہاں پر لکھنی ہے ای میل ایڈریس اور یہاں پر اپ نے ڈسکرا جو لون کا ٹائم پیریڈ ہے ری پیمنٹ وہ کتنا زیادہ سے زیادہ یہاں پر چار سال ہیں ہے تو اپ

اپنی مرضی سے کتنے سال کے لیے قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ آپ نے سلیکٹ کر لینا ہے اب یہ قرض اپ کو بلا سود نہیں ملنے والا یہ سود کے ساتھ اپ کو کر دیا جائے گا تو اب یہاں پر اگر اپ اپلائی کر دیتے ہیں تو یہ اپ کی ریکویسٹ ایچ بی ایل پرسنل لون ٹیم کے پاس چلی جائے گی اس کے بعد اپ کے دی ے ہوئے

8 متعلقہ نمبرز پر آپ سے رابطہ کیا جائے گا مزید اپ کو برانچ میں پھر یہ خود کال کر کے بلائیں گے اور مزید اپ سے ڈیٹیل لیں گے وہاں پر آپ کو ہر ایک چیز کا پتہ چل جائے گا کہ مجھے مزید کیا کیا چیزیں ریکوائرڈ ہیں تو یہ اپ کو چند ڈاکومنٹس بھی مہیا کرنا ہوں گے اور اس کے علاوہ

شناختی کارڈ بھی ساتھ لے کے جانا ہوگا پھر اپ کی سیلری ماہانہ 35 ہزار سے زیادہ ہونا بھی ضروری ہے تو ان لوگوں کو یہ لون دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *